PK Cargo Link

السلام علیکم! آج لوڈ کہاں بھیجنا ہے؟

کیا آپ ٹرانسپورٹ اڈا مینیجر ہیں؟

اپنے اڈے کے لوڈ پوسٹ کریں، گاڑیاں میچ کریں اور بکنگ سنبھالیں۔

PK Cargo Link کیوں؟

پورے پاکستان کے تصدیق شدہ لوڈ اور گاڑیاں — براہ راست کال اور واٹس ایپ پر رابطہ، بغیر کسی کمیشن کے۔